• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچ مائنر موگہ سلطان پور ہمڑ کے متاثرین کی چیف انجینئر محکمہ انہار سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر )بچ مائنر موگہ سلطان پور ہمڑ کے متاثرین نے وفد کی صورت میں چیف انجینئر محکمہ انہار رب نواز باجوہ سے ان کے دفتر میں سابق ایڈوائزر گورنر پنجاب سلیم الرحمٰن میو کی قیادت میں ملاقات کی، وفد میں حاجی محمد ہمڑ، محمد رمضان، محمد اسلم، محمد اجمل، منصور حسین، محمد پہلواناور حافظ زاہد اقبال شامل تھے، وفد نے چیف انجینئر کو بچ مائنر موگہ سلطان پور ہمڑ کے مسائل سے آگاہ کیا، وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چیف انجینئر نے کہا کہ جلد پانی کی عدم فراہمی کا مسئلہ حل کرایا جایا گا۔
ملتان سے مزید