• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن آزادی کے سلسلے میں شہر کے فلائی اوورز اور شاہراہیں خوبصورت لائٹس سے آراستہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) جشن آزاد ی کی مناسبت سےپی ایچ اے ملتان کے ہیڈآفس کی عمارت اور شہر کے فلائی اوورز اور شاہراہوں کو خوبصورت لائٹس سے آراستہ کر دیا گیا، ڈی جی پی ایچ اے کریم بخش نے اس موقع پر کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات کو منانے کے لیے مکمل منصوبہ بندی کر لی گئی ہے اور اس پر عمل پیرا ہیں۔
ملتان سے مزید