ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس کا شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، اس موقع پر بھاری مشینری کے ذریعے ممتاز آباد، دولت گیٹ اندرون شہر بوسن روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بھاری مقدار میں سامان قبضے میں لیکر کھوکھے اور کیبن مسمار کر دیے گئے، آپریشن کے دوران شاہراؤں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھاری جرمانے بھی عائد کیےگئے۔