ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریاسینڈیکٹ کا اجلاس 16اگست کومنعقد ہوگا، تفصیل کے مطابق جامعہ زکریا سینڈیکٹ کا اجلاس 16اگست کو طلب کرلیاگیا جس کی صدارت وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال کریں گے ، اجلاس میں یونیورسٹی کے بجٹ 26-2025کی منظوری، ایل ایل بی کیس سمیت دیگر معاملات بارے میں اہم فیصلے کئے جائینگے ۔