• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدنا چادر والی سرکار کے عرس کا آغاز آ ج سے ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیدنا چادر والی سرکار کے عرس کا آغاز آ ج سے ہوگا، تفصیلات کے مطابق حضرت ولی محمد شاہ المعروف سیدنا چادر والی سرکارؒ کے 40 ویں عرس کی تقریبات آج 7 اگست سے شروع ہوں گی،پاکستان اور دنیا بھر سے ہزاروں عقیدت مند شرکت کرینگے، عرس کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
ملتان سے مزید