• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال لائے جانے والے مریض میں منکی پاکس کی تشخیص

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال لائے جانے والے مریض میں مونکی پاکس کی تشخیص ،شمالی جنوبی تحصیل صدر کے رہائشی شعیب الطاف کو بخار کی علامت میں علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال لایا گیا، ڈاکٹرز نے مریض کو چیک کیا گیا تو منکی پاکس کی تشخیص ہوئی جس کے مزید ٹیسٹ اور نمونہ جات کیلئے نشتر ہسپتال انتظامیہ نے سی ای او ہیلتھ کو خط لکھ دیا ۔
ملتان سے مزید