• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے انتظامیہ نے ایڈ ورٹائزمنٹ فیس کے ٹھیکے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کر دی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان انتظامیہ نے مالی سال 2025-26 کیلئے ایڈورٹائزمنٹ فیس کا ٹھیکہ کرانے کیلئے سر جوڑ لئے ہیں ۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے دیگر شہروں کے ٹھیکہ داروں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔
ملتان سے مزید