• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ میں 9اگست کو عام تعطیل ہو گی،تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوفی بزرگ حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے عرس پر صوبے بھر میں 9اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید