• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر حامد علی نقشبندی کا 47واں عرس 11اگست سے شروع ہو گا

ملتان( سٹاف رپورٹر)خانقاہ حامدیہ کے سجادہ نشین قاری ناصر میاں خان نقشبندی نے کہا ہے کہ حضرت مولانا پیر حامد علی خان نقشبندی کے 47واں سالانہ عرس کی تقریبات 11اگست سے شروع ہونگی عرس کی مرکزی تقریب سے جمعیت علماءپاکستان کے جنرل سیکرٹری شاہ محمد اویس نورانی ،علامہ آصف جلالی‘ مولانا فدا حسین حافظ آبادی سمیت دیگر علماءکرام خطاب کرینگے‘ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز خانقاہ حامدیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر جمعیت علماءپاکستان ملتان کے صدر حافظ محمد ظفر قریشی حامدی اور قاری محمد سردار سہروردی بھی ہمراہ تھے ۔
ملتان سے مزید