• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ رخسار قریشی سے ایڈیشنل چارج واپس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انتظامیہ نے ناقص کارکردگی پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ رخسار قریشی سے ایڈیشنل چارج واپس لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہیڈ کلرک اسٹیٹ برانچ رخسار قریشی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ کا اضافی چارج دیا گیا تھا اور انہیں اعزازیہ بھی دیا جارہا تھا۔
ملتان سے مزید