• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری، تفصیلات کے مطابق ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے  گزشتہ روز بھی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی،کاروائی کرتے ہوئے شیر شاہ روڈ تحصیلدار موڑ،نادر آباد پھاٹک،ساتواں میل،اسماعیل آباد،مظفر آباد پل تک روڈ سائیڈز کو تجاوزات سے کلیئر کروا دیا گیا۔
ملتان سے مزید