• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ،ڈاکٹر طاہر محمود ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشن کے ترجمان مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا کے ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشن میں تبدیلیاں، ڈاکٹر طاہر محمود ترجمان مقرر، آفس بھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سنٹر میں منتقل کردیاگیا ،تفصیل کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر زبیراقبال نے ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشن میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے ترجمان کی تعیناتی کرتے ہوئے بڑی ذمے داریاں بھی سونپ دی ہیں جاری مراسلے کے مطابق سابق ترجمان ڈاکٹر احسن بھٹی کے جگہ اب ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ میڈیا سنٹر ڈاکٹر طاہر محمود کو ترجمان یونیورسٹی مقرر کردیا ہے اور ڈائریکٹوریٹ بھی میڈیا اسٹڈی سنٹر میں منتقل کردیا ہے ۔
ملتان سے مزید