• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمرسن یونیورسٹی میں جشن آزادی سپورٹس ویک کا آغاز

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی میں جشن ازادی سپورٹس ویک شروع ،گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان کی نمایاں ٹیموں نے یورنیورسٹی کے گراؤنڈ میں ایک نمائشی میچ کھیلا جس میں جونیئر ایمرسن الیون کا مقابلہ کامران ہاکی کلب ملتان کے درمیان ہواجو کے جونیئر ایمرسن الیون نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا اس میچ کو عبدالسعید اور علی رضا نے سپروائزر کیا ، اس موقع پر ظفر شیروانی، ڈاکٹر عمیر، ڈاکٹر علیم اور غلام عباس، رومان شاہد، شازل خان، واصف حسین شیروانی موجود تھے ۔
ملتان سے مزید