• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکی مروت، دہشتگردوں کی فائرنگ سے FC اہلکار بیوی سمیت شہید

لکی مروت(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے ضلع میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار اپنی بیوی سمیت شہید ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کو رکشہ میں تترخیل سے گائوں تتہ باشی خیل جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے تتہ باشی خیل میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایف سی اہلکار معراج الدین اور انکی بیوی کو شہید کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہید ایف سی اہلکار بلوچستان میں بطور کلرک تعینات تھا۔
اہم خبریں سے مزید