• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاورسے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

رحیم یارخان ( آن لائن ) پشاورسے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں‘ ٹرینوں کی آمد ورفت معطل‘ ریلوے ٹریک مرمت کے بعد ٹرینوں کی آمد ورفت گھنٹوں بعدبحال کردی گئی‘ حادثہ کے باعث ریلوے ٹریک کو بری طرح نقصان پہنچا۔
اہم خبریں سے مزید