• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بستی ملوک سے خاتون اور بچوں کا مبینہ اغوا ، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے شہری کے بیوی بچے اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،پولیس کو الطاف نے اطلاع دی کہ نامعلوم افراد اسکے بیوی بچوں کو اغوا کرکے لے گیے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید