• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسپکٹر کلیم اللہ خان گاڈی قائد اعظم پولیس میڈل اور صدارتی میڈل کے لئے نامز د

چوک سرورشہید (نامہ نگار) انسپکٹر کلیم اللہ خان گاڈی قائد اعظم پولیس میڈل اور صدارتی میڈل کے لئے نامز د، تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازیخان ریجن کے پنجاب پولیس آفیسر انسکپٹر کلیم خان گاڈی جو کہ اپنی فرض شناسی اور ایمانداری، اور دلیری کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں کو قائداعظم پولیس میڈ ل اورصدارتی میڈل کے لئے نامزد کردیا گیا انکے علاوہ پنجاب پولیس کے دیگر 15 افسران کو بھی وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد منظوری دی۔
ملتان سے مزید