• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے کی جانب سےجشن آزادی اور معر کہ حق کےہورڈنگ بورڈ،بینرز آویزاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ملتا ن کے جشن آزادی اور معر کہ حق کی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے کوشا ں،شہر کے بڑے ہوڈنگ بورڈ پر جھنڈے پینٹ کر دیے گئے ہیں، اس کیساتھ ساتھ جشن آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت سے بینر زاور سٹیمرز بھی آویزاں کر ادیے گئے ہیں۔ شہر کے مصروف فلائی اورزپرجھنڈے آویزاں کرنیکا سلسلہ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش نے شہرمیں جاری جشن آزادی کی سر گرمیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہر کے مصروف فلائی اوورز جن میں گیلانی فلائی اوور،9نمبر اور کچہری فلائی اوور ز پر جھنڈے آویزاں کر دیے گئے ہیں۔ 
ملتان سے مزید