ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ مخدوم رشید نے سرکاری ریت چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق اکبر نامی شخص سرکاری ریت چوری کرنے میں مصروف تھا جسکو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا ہے ۔