• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان علما کونسل ضلع ملتان کا اجلاس ہر گھر پر قومی پرچم لہرانے کی اپیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان علماء کونسل ضلع ملتان کا اجلاس ڈویژنل صدر مولانا عبدالمالک آصف کی صدارت میں ہوا، جس میں علما و عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 14 اگست کو ہر گھر پر قومی پرچم لہرانے اور وطن عزیز کے تحفظ، امن و سلامتی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی۔ 4 اگست کو شہدا کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کرنے کا اعلان بھی کیا گیا۔ اجلاس دعائے خیر پر اختتام پذیر ہوا۔
ملتان سے مزید