ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ اردو کے ریاض احمد کاپی ایچ ڈی کا کامیاب مجلسی دفاع منعقد ہوا ریاض احمد نےسربراہ شعبہ اردو ، ڈاکٹر فرزانہ کی نگرانی میں اپنا مقالہ مکمل کیا۔ مقالہ کا عنوان سمپورن سنگھ گلزار ۔ ادبی خدمات تھا۔ کامیاب مجلسی دفاع کے بعد مقالہ نگار کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کرنیکی سفارش کی گئی ۔