• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروز آباد، گھر سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فیروزآباد کے علاقے میں گھر سے ضعیف العمر شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی۔ متوفی کی شناخت 86 سالہ محمد جمیل ولد سید محمد احمد کے نام سے ہوئی۔ایس ایچ او طارق محمود کے مطابق متوفی کی لاش تین سے چار روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید