• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانا گولیمار ندی کنارے مبینہ نشہ کی عادی خاتون کی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرانا گولیماری ندی کنارے سے مبینہ طور پر نشہ کی عادی خاتون کی لاش ملی ، شناخت نہیں ہوسکی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد متوفیہ کی لاش کو سرد خانہ منتقل کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید