• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعظم معراج کی کتاب ’’یوں آئے گی جمہوریت‘‘ شائع ہوگئی

کراچی (پ ر )معروف محقق اعظم معراج کی نئی کتاب "یوں آئے گی جمہوریت" شائع ہو گئی ہے، کتاب میں خواتین، اقلیتوں، ان کی مخصوص نشستوں اور سینیٹ کے طریقہ انتخابات کے حوالے سے اہم اعدادوشمار شامل اور اہم ترامیم بھی تجویز کی گئی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید