• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کے اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر تھانہ منگھوپیر کی حدود سے اغوا کیا جانے والا لڑکا 16سالہ عبدالمعیز ولد مظہر حسین کو بازیاب کرالیا ، مغوی گھر سے ٹیوشن پڑھنے گیا اسکے بعد لاپتا ہوگیا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید