کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق اراکین انجمن ذوالفقار حیدری کی جانب سے مسجد خیرالعمل روڈ انچولی سوسائٹی میں پیریکم ستمبر کو مجلس عزا 11 بجے شب منعقد ہوگی ، خطاب مولانا سید علی رضا رضوی کرینگے بعدازاںجلوس برآمد ہوگا ، انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کریگی ۔