• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق روڈ پل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)طارق روڈ پل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا، لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں پر اس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، لاش سرد خانہ منتقل کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید