• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی زکریہ گوٹھ، کمسن بچی زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے حاجی زکریہ گوٹھ میں واقع گھر کے پانی کے ٹینک میں گرکر ڈھائی سالہ زویا دختر لال دین جاں بحق ہو گئی ،پولیس کے مطابق متوفیہ بچی گھر میں دیگر بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر گئی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید