• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر جناح اسکوائر کے قریب گھر سے ملنے والی 28سالہ معیز ولد منیر کی پھندا لگی لاش اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کے مطابق متوفی طویل عرصہ سے بے روز گار تھا ،گذشتہ روز اسکی اہلیہ بھی میکے چلی گئی تھی جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر مبینہ خود کشی کرلی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید