• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی 36-جی میں واقع گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 50 سالہ شمیم ولد احمد زمان زخمی ہو گیا ، ملیر 15 غریب آباد میں فائرنگ سے 37 سالہ ساجد ولد صغیر احمد زخمی ہوا،پولیس کے مطابق واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آیا ، اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 فرید کالونی میں گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 10 سالہ غلام عباس ولد منیر شاہ زخمی ہوگیا، گارڈن شو مارکیٹ شوبھاش نگر کمپاؤنڈ میں گھر کے اندر نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 60 سالہ حبیب الرحمن ٰولد محمد عاقل نامی شخص زخمی ہو گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید