• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر وکیل کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا سہولت کار گرفتار، گاڑی برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نےسینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عمران آفریدی کے سہولت کارملزم حسن کوگرفتارکرکے گاڑی برآمد کرلی، ملزم حسن عمران آفریدی کو خیبرپختونخوا لے کر فرار ہوا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید