• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ میں جشن آزادی کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ ملتان میں جشنِ آزادی کے حوالے سے "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت معروف شاعر، ادیب‘ دانشور اور ماہر تعلیم پرنسپل اکبر بخاری نے کی، اپنے صدارتی خطاب میں پرنسپل اکبر بخاری نے کہا کہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت نے پاکستان کی تاریخ کا رخ موڑ کر اسے استحکام، عظمت، ترقی اور دنیا کی قیادت کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔
ملتان سے مزید