• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری کالجز میں تبادلوں کےلئے میرٹ لسٹ جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جاری کردہ پروگرام کے مطابق اوپن میرٹ پر ٹرانسفر کے لیے درخواست دہندگان کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے امیدواروں کوہدایت کی گئی ہے وہ اپنے اینڈرائڈ موبائل ایپ پر لاگ ان کر کے اپنا میرٹ چیک کر سکتے ہیں، اعتراضات دور کر کے  آج 12 اگست 2025کو ٹرانسفر آرڈرز جاری کر دئیے جائیں گے ۔
ملتان سے مزید