ملتان (سٹاف رپورٹر)پی ایچ اے ملتان آؤٹ ڈور پبلسٹی فیس کی34کروڑ 50لاکھ میں نیلامی ، ڈی جی پی ایچ اے نے کہا کہ ادارے کی سیلف انکم میں اضافہ خوش آئندہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پی ایچ اے ملتان کی تاریخ سب سے بڑی نیلامی سے ادارے کو استحکام حاصل ہوگا ۔