• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر مہناز خاکوانی کا شعبہ آؤٹ ڈور کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر مہناز خاکوانی نے ایم ایس نشتر ہسپتال راؤامجد علی خان اور اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر عبد القادر خان کے ہمراہ نشتر ہسپتال کے شعبہ آؤٹ ڈور کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے عملے کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی۔
ملتان سے مزید