• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری عمارتوں پر چراغاں مکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کی ہدایت پر ملتان کے بلدیاتی اور ترقیاتی اداروں نے عمارتوں پر چراغاں مکمل کر لیا ہے ۔ میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل، ایم ڈی اے ، بلڈنگ ، ہائی سمیت دیگراداروں نے جشن آزادی کی مناسبت سے چراغاں کردیا ہے۔
ملتان سے مزید