• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی؛ نادرا کے جدید سہولتوں سے آراستہ سینٹر نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کامیابی کے ساتھ این آر سی گلشنِ حدید کو نئی تزئین و آرائش شدہ عمارت میں منتقل کر دیا ہے۔ نادرا اعلامیے کے مطابق جدید سہولیات سے آراستہ یہ مرکز کراچی کے شہریوں کو زیادہ آرام دہ اور مؤثر خدمات فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید