• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری بغدادی، گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، میاں بیوی سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بغدادی تھانے کی حدود لیاری بینظیر بیکری گلی نمبر9میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت4افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا جن میں32سالہ پرائم ولد بیم اوراس کی بیوی25سالہ دیپکا،22سالہ قدیر ولد نواز اور35سالہ شکیل ولد عبدالشکور شامل ہیں، قدیر میاں بیوی کا پڑوسی جبکہ شکیل راہ گیرہے جوکہ فلیٹ کے نیچے سے گزرہا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید