• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، نیپئر روڈ پر دکانیں ڈی سیل کرنے کا حکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے نیپئر روڈ پر دکانیں سیل کرنے کے خلاف درخواست پر دکانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ دکانیں پاکستان کی آزادی سے قبل کی بنی ہوئی ہیں، ایس بی س اے والے کہہ ہیں کہ غیر قانونی ہیں ، برابر میں عمارت کو بھی 50سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید