• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے عزیز آباد میں 7 سالہ بچی کی ہلاکت، 3 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر7سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں ملوث 3 ملزمان سلمان سعید ولد سعید احمد، جہانزیب خان عرف کاکا ولد نسیم الرحمٰن اور رانا محمد دانش ولد محمد امین راجپوت کوکو گرفتار کر لیا گیا،پولیس کے مطابق بلاک8ایف بی ایریا عزیزآباد نمبر چار میں13اور14اگست کی شب ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر7سالہ مرہا جاں بحق ہوگئی تھی،ملزمان کے قبضے سے تین نائن ایم ایم پستول، لوڈ میگزین برآمد کرلیے گئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید