• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والے 4 ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگری کی منتظم عدالت نے ٹیرر فائنانسنگ اور سہولت کاری کے کیس میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے والے4ملزمان کو3روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ،ملزمان میں محمد سجاد عرف شدو، عبید علی عرف عبیدی، محمد عمیر اصغر عرف عمیر اصغر علی اور شکیل احمد شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید