• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول یونٹی فورم آف باغ کورنگی کے زیر اہتمام معرکہ حق کی کامیابی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

کراچی (جنگ نیوز) اسکول یونٹی فورم آف باغ کورنگی کے زیر اہتمام یومِ آزادی پاکستان، معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے حوالے سے ایک شاندار اور بامقصد پروگرام منعقد کیا گیا۔پروگرام میں چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک، مرکزی ترجمان پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن امجد انصاری اور ان کی ٹیم، سر سالم، سر خان، سر عارف، سر شہریار، صدر لانڈھی ٹاؤن پی پی ایس سی اے سر قیوم اور ان کی ٹیم، مقامی این جی او کے صدر وقار شاہ اور شعبہ تعلیم سے وابستہ مختلف شخصیات نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید