• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو بھیانک نتائج ہونگے، شاداب نقشبندی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہےکہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو اس کے بھیانک نتائج ہونگے،مودی حکومت کو بتانا چاہتے ہیں پانی روکا تو ایسا سابق سکھائیں گے کہ انڈیا ساری عمر یاد رکھے گا،پاکستان کے عوام بھارتی دہشتگردی اور اس کی ہر جارحیت کا جواب دینے کیلئے قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید