• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمکنی ٗرکشہ کھڑا کرنے تنازعہ پر فائرنگ ٗایک جاں بحق د و زخمی

پشاور (کرائم رپورٹر) پارک میں رکشہ کھڑا کرنے تنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے ۔آئس کریم فروش مبین سکنہ ہزار خوانی نے زخمی حالت میں پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز وہ اپنے بھائی کے ساتھ آئس کریم فروخت کرنے میں مصروف تھا کہ ا س دوران سبحان اللہ ٗقدیر اور فضل نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انیس سالہ عاصم ولد محمد فیاض جاں بحق او ر وہ اپنے بھائی بلال سمیت زخمی ہو گیا وجہ غلط جگہ پر رکشہ کھڑا کرنے کا تنازعہ تھاپولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
پشاور سے مزید