• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشمنی پر شہری کو قتل کرنیوالے 2 اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ چکری پولیس نے سابقہ دشمنی پر شہری کو قتل کرنے والے 2 اشتہاری مجرموں کوگرفتار کرلیا، تھانہ چکری کے علاقہ میں ستمبر 2022میں فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل کر دیاگیا تھا، اس مقدمہ میں ملوث 4 ملزموں کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ گزشتہ روزپولیس نے مقدمہ میں اشتہاری قرار دئیے گئے 2ملزموں کو بھی گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید