اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ نے عطا اللہ تارڑ کے بھائی کوNA66وزیر آباد سے ٹکٹ جاری کر دیا، یہ ٹکٹ پارٹی کارکنوں کی امانت ہے ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا قائد نواز شریف اور شہباز شریف سے اظہار تشکر، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بلال فاروق تارڑ کی حلقہ این اے 66 (پنجاب)کے ضمنی انتخابات کے لئے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر نامزدگی پر سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر اظہار تشکر کیا ہے۔