• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں میں چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، ملزمان فرار

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹوں پر دہشت گروں کا حملہ ناکام بنادیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں کی ولی نور اور سردی خیل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔پولیس حکام نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے رات گئے چیک پوسٹوں پر حملہ کیا تاہم سکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی سے ملزمان د فرار ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید