• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی ، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں داخل، مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں17اگست سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگا ل سے مون سون ہوائیں مسلسل ملک میں داخل ہو رہی ہیں 17اگست سے خلیج بنگال پر موجودہ ہوا کا کم دباؤ مغرب کی کی جانب بڑھے گا جو کہ مون سون کی سرگرمیوں کو کو مزید مضبوط کرے گا مغربی ہوائین بھی بھی ملک پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید