حیدرآباد(بیورورپورٹ)کئی روز سے جاری حبس اور گرمی کے بعد ہفتہ کی شام حیدرآباد اور گرد ونواح میں لکی بارش، موسم خوشگوارہوگیا۔تاہم حسب روایت بارش کی پہلی بوند کے ساتھ ہی شہرکے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔آخری اطلاعات تک بارش کے سارھ بجلی کی بندش کا بھی سلسلہ جاری تھا۔