• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمرا آرٹس کونسل میں ایک ماہ کی تھیٹر ورکشاپ جاری

لاہور( شوبز رپورٹر) الحمراءر آرٹس کونسل اور اجوکاء تھیٹر گروپ کے مشترکہ تعاون سے ایک ماہ کی تھیٹر ورکشاپ جاری ہے،جس میں اجوکاء تھیٹر کے ایگزیکٹوڈائریکٹر و ممبر الحمراء بورڈ شاہد ندیم، شاہد ندیم ،نسیم عباس،عثمان ضیاء،لوک، نروان شاہد و دیگر نامور اداکار و دیگر شعبوں میں مہارت رکھنے والے نوجوانوں کو عالمی معیار کی تربیت فراہم کررہے ہیں ۔
لاہور سے مزید